۱۸ اکتوبر ۲۰۲۶ / ۶ جمادی الاول ۱۴۴۸ ھ
mardarsa-albanat
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ دارالعلوم صادق آباد

قرآن و سنت کی روشنی میں علم، تربیت اور کردار سازی کا مرکز

previous arrow
next arrow
▤ اہم اعلانات
• رمضان المبارک میں خصوصی کلاسز کا آغاز ہوگا
• آن لائن قرآن سیکھنے کی سہولت دستیاب ہے
• بچوں کے لیے خصوصی تجوید و حفظ القرآن کلاسز
• داخلے جاری ہیں، آج ہی رجسٹریشن کروائیں
• مستحق طلبہ کے لیے خصوصی تعلیمی سہولیات

تعارفِ جامعہ

علم، تقویٰ اور خدمتِ خلق کا چراغ

جامعہ دارالعلوم صادق آباد تاریخ تاسیس: ۸ شوال المکرم ۱۴۳۱ھ مطابق: ۱۸ ستمبر ۲۰۱۰ء بروز ہفتہ اکابرِ دیوبند کے مسلک و منہج پر قائم کیا گیا۔ ادارہ کا بنیادی مقصد قرآن و سنت کی صحیح تعلیم، اسلافِ امت کے علمی ورثے کی حفاظت اور معاشرے کو باکردار علماء، حفاظ اور مبلغین فراہم کرنا ہے۔

جامعہ دارالعلوم صادق آباد ۱۹۸۰ء میں اکابرِ دیوبند کے مسلک و منہج پر قائم کیا گیا۔ ادارہ کا بنیادی مقصد قرآن و سنت کی صحیح تعلیم، اسلافِ امت کے علمی ورثے کی حفاظت اور معاشرے کو باکردار علماء، حفاظ اور مبلغین فراہم کرنا ہے۔

481

طلبہ کی تعداد

35

اساتذہ کرام کی تعداد

16 سال

خدماتِ دینیہ

17

کل درجات

jamiadaruluoomsadiqabad

«خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ»

تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے
شعبہ جات

جامعہ کے تعلیمی شعبے

شعبہ تحفیظ القرآن ۔

آٹھ سالہ عالم کورس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق نصاب۔

درس نظامی (اولی تا دورہ حدیث شریف)

آٹھ سالہ عالم کورس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق نصاب۔

دراسات دینیہ(دو سالہ)

آٹھ سالہ عالم کورس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق نصاب۔

عصری تعلیم (کلاس 1تامیٹرک)

آٹھ سالہ عالم کورس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق نصاب۔

شعبۂ تخصص فی الفقہ

آٹھ سالہ عالم کورس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق نصاب۔

شعبۂ تخصص فی الفقہ

آٹھ سالہ عالم کورس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق نصاب۔

نمایاں کورسز

خصوصی اسلامی پروگرام

تین سالہ

تخصص فی الحدیث الشریف

کتبِ حدیث کی اسنادی و فنی تحقیق، رجال و اصولِ حدیث میں مہارت۔
نشستیں: ۵۰
دو سالہ

تخصص فی الفقہ و الافتاء

معاصر مسائل، اسلامی معاشیات اور فتویٰ نویسی کی عملی مشق۔
نشستیں: ۵۰
ایک سالہ

درجۂ تجوید و قراءت

قراءتِ سبعہ کے اصول، مخارج و صفات اور امامت کی تربیت۔
نشستیں: ۵۰
شارٹ کورس

شعبۂ تخصص فی الفقہ

آٹھ سالہ عالم کورس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق نصاب۔

نشستیں: ۵۰
تصویری جھلکیاں

گیلری

سمعی مواد

اسلامی بیانات

اصلاح نفس اور تقویٰ
مولانا عبدالعزیز صاحب
۲۲:۱۵ ♬
سیرت نبوی ﷺ کے روشن پہلو
مفتی ... صاحب
۳۸:۰۵ ♬
حقوق العباد کی اہمیت
مولانا عبدالعزیز صاحب
۵۱:۳۲ ♬
نماز باجماعت کے فضائل
قاری ... صاحب
۲۹:۳۸ ♬
خبریں و تقریبات

تازہ ترین سرگرمیاں

سالانہ ختمِ بخاری شریف کی پُروقار تقریب

شیخ الحدیث حضرت مولانا صاحب دامت برکاتہم نے آخری حدیث کا درس دیا اور فضلاء کو اسناد عطا کی گئیں۔

رابطہ

ہم سے رابطہ کریں

پتہ

جامعہ دارالعلوم صادق آباد نزد گرین ٹاؤن مورن روڈ صادق آباد ضلع رحیم یارخان

فون

03001098611

ای میل

darululoomsdksdk@gmail.com

اوقاتِ ملاقات

پیر تا ہفتہ — صبح ۸:۰۰ تا شام ۵:۰۰

پیغام بھیجیں