۱۸ اکتوبر ۲۰۲۶ / ۶ جمادی الاول ۱۴۴۸ ھ

گیلری

جامعہ کی تصویری جھلکیاں

جامعہ دارالعلوم صادق آباد میں قرآن و سنت کی تعلیم، عربی زبان، فقہ و افتاء، دعوت و تبلیغ اور اخلاقی تربیت کے لیے الگ الگ شعبہ جات قائم ہیں۔ ہر شعبہ ماہر اساتذہ کی زیرِ نگرانی اپنے مخصوص نصاب و منصوبہ کے تحت طلبہ کو علمی و عملی تربیت فراہم کرتا ہے۔

نمایاں تصویر

جامعہ دارالعلوم صادق آبادکا پُرنور منظر