۱۸ اکتوبر ۲۰۲۶ / ۶ جمادی الاول ۱۴۴۸ ھ

اعزازات و نمایاں پوزیشنز

جامعہ دارالعلوم صادق آباد کو نمایاں تعلیمی کارکردگی کے اعتراف میں عطا کیا گیا درع التفوق۔

جامعہ دارالعلوم صادق آباد کے لیے درع التفوق کا اعزاز
نمایاں تعلیمی کارکردگی پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے کا سرٹیفکیٹ آف میرٹ۔
تعلیمی امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کا سرٹیفکیٹ آف میرٹ

وفاق المدارس اور بہاولپور بورڈ میں نمایاں کامیابیاں

جامعہ دارالعلوم صادق آباد کے طلبہ نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے ساتھ ساتھ بہاولپور بورڈ کے امتحانات میں بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مختلف ادوار میں طلبہ کی حاصل کردہ پوزیشنز ان کی محنت و لگن، اساتذہ کرام کی مخلصانہ رہنمائی اور جامعہ کے علمی و تربیتی ماحول کا نمایاں ثبوت ہیں۔

جامعہ دارالعلوم صادق آباد کے طلبہ کی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات میں نمایاں کامیابیاں
پہلی پوزیشن

محمد علی بن محمد حسین

میٹرک کے گروپ کے سالانہ امتحان 2023ء میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
دوسری پوزیشن

عمیر ریاض بن قاری ریاض احمد

میٹرک کے گروپ کے سالانہ امتحان 2023ء میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
2012

مولوی محمد ایاز

2023

عمیر ریاض

2023

محمد علی

جامعہ دارالعلوم صادق آباد

علم، تربیت اور کردار سازی کے سفر میں ہمارے طلبہ کی کامیابیاں ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔