درسِ نظامی
درسِ نظامی کا تعارف
درسِ نظامی دینی علوم کی باقاعدہ تعلیم کا ایک معروف نصاب ہے جس میں طلبہ کو قرآن کریم، حدیث، فقہ، اصولِ فقہ، عربی زبان اور دیگر بنیادی علومِ دینیہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔
جامعہ دارالعلوم صادق آباد میں طلبہ کی دینی علمی استعداد کو بہتر بنانے اور انہیں دینی علوم میں آگے بڑھانے کے لیے باقاعدہ تعلیمی ماحول فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔