۱۸ اکتوبر ۲۰۲۶ / ۶ جمادی الاول ۱۴۴۸ ھ

دراساتِ دینیہ

دراساتِ دینیہ

دراساتِ دینیہ کا تعارف

دراساتِ دینیہ کا مقصد اسلامی تعلیمات اور بنیادی دینی علوم سے آگاہی حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے دینی مطالعہ اور علمی رہنمائی کا مناسب ماحول فراہم کرنا ہے۔
اس شعبہ میں قرآن و حدیث، فقہ، سیرت اور دیگر بنیادی اسلامی موضوعات کے مطالعہ کے ذریعے دینی فہم اور اسلامی شعور کو بہتر بنانے پر توجہ دی جاتی ہے۔

اہم خصوصیات

قرآن کریم

قرآن کریم اور متعلقہ علوم کی تعلیم

حدیث

احادیثِ نبویہ اور علومِ حدیث کا مطالعہ

فقہ

فقہی مسائل اور اصولِ فقہ کی تعلیم

عربی علوم

مختلف اسلامی موضوعات کا منظم مطالعہ

دراساتِ دینیہ سے متعلق مزید معلومات

تعلیمی پروگرام اور دیگر معلومات کے لیے جامعہ سے رابطہ کریں۔