عصری تعلیم کا مقصد طلبہ کو دینی بنیادوں کے ساتھ موجودہ دور کے تعلیمی تقاضوں سے بھی واقف کرنا ہے۔ اس کے ذریعے طلبہ میں ایسی علمی صلاحیتیں پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جو انہیں مستقبل میں تعلیم، تحقیق اور عملی زندگی میں بہتر کردار ادا کرنے میں مدد دیں۔