وفاق المدارس اور بہاولپور بورڈ میں نمایاں کامیابیاں
جامعہ دارالعلوم صادق آباد کے طلبہ نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے ساتھ ساتھ بہاولپور بورڈ کے امتحانات میں بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مختلف ادوار میں طلبہ کی حاصل کردہ پوزیشنز ان کی محنت و لگن، اساتذہ کرام کی مخلصانہ رہنمائی اور جامعہ کے علمی و تربیتی ماحول کا نمایاں ثبوت ہیں۔