جامعہ دارالعلوم صادق آباد
ناظرہ و حفظ القرآن کا تعارف
جامعہ دارالعلوم صادق آباد کا مکتبہ ادارے کی علمی روح ہے۔ یہاں قرآن کریم، تفاسیر، احادیثِ نبویہ ﷺ، فقہ، سیرت، عقائد اور تاریخِ اسلام سے متعلق ہزاروں معتبر کتب جمع کی گئی ہیں تاکہ طلبہ اور اساتذہ اصل مصادر تک براہِ راست رسائی حاصل کر سکیں۔
طلبہ کو درست مخارج، بنیادی و اعلیٰ تجوید، روانی اور حسنِ قراءت کی عملی مشق کروائی جاتی ہے۔ حفظ کے ساتھ ساتھ قرآن فہمی، آدابِ تلاوت اور اسلامی کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے تاکہ قرآن ان کی عملی زندگی کا حصہ بنے۔