اس حصے میں روزمرہ زندگی سے متعلق چار سو سے زائد اہم شرعی مسائل کو آسان اور منظم انداز میں پیش کیا گیا ہے، تاکہ عام افراد، طلبہ اور دینی رہنمائی کے خواہش مند حضرات اپنے مطلوبہ مسئلے تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکیں۔
نوٹ: مسائل کے جوابات مستند علمی مواد اور اہلِ علم کی رہنمائی کی بنیاد پر شامل کیے جائیں گے